مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25800
باب: مشروب کو ڈھانپنا اور مشکیزہ کو باندھنا
في تخمير الشراب (ووكاء) السقاء
حدیث نمبر: 25800
٢٥٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (أبي جعفر) (١) محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن زاذان قال: إذا بات الإناء غير مخمر تفل فيه الشيطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زاذان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب برتن رات اس حالت میں پڑا رہے کہ وہ ڈھانپا نہ ہوا ہو تو شیطان اس میں تھوک دیتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (عن).