❮

فہرستِ ابواب — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة

باب في بناء الجنة وترابها وحصبائها وغير ذلك مما يذكر

باب: جنت کی تعمیر، اس کی مٹی، اس کی کنکریوں اور دیگر مذکورہ امور کا بیان۔

حدیث 7844–7845

باب في عدد أبواب الجنة وسعة أبوابها

باب: جنت کے دروازوں کی تعداد اور ان کی وسعت کا بیان۔

حدیث 7846–7848

باب ما جاء في مفتاح الجنة وثمنها وصفتها

باب: جنت کی کنجی، اس کی قیمت اور اس کی صفت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7849–7852

باب في غرف الجنة ومن يسكنها

باب: جنت کے بالاخانوں اور ان میں رہنے والوں کا بیان۔

حدیث 7853–7854

باب ما جاء في أنهار الجنة

باب: جنت کی نہروں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7855–7860

باب في شجر الجنة وثمرها

باب: جنت کے درختوں اور ان کے پھلوں کا بیان۔

حدیث 7861–7862

باب في أكل أهل الجنة وشربهم وجماعهم وغير ذلك مما يذكر

باب: اہلِ جنت کے کھانے، پینے، مباشرت اور دیگر مذکورہ امور کا بیان۔

حدیث 7863–7869

باب في ثياب أهل الجنة وصفة نسائها وغناء الحور العين

باب: اہلِ جنت کے لباس، جنت کی عورتوں کی صفت اور حور عین کے نغموں کا بیان۔

حدیث 7870–7872

باب ما جاء في ريح الجنة وسوقها والبيع فيها

باب: جنت کی خوشبو، اس کے بازار اور اس میں خرید و فروخت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7873–7875

باب فيما أعد الله سبحانه وتعالى للمؤمنين

باب: اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے مومنوں کے لیے جو کچھ تیار کر رکھا ہے اس کا بیان۔

حدیث 7876–7877

باب في أدنى أهل الجنة منزلة

باب: مرتبے میں سب سے ادنیٰ جنتی کا بیان۔

حدیث 7878–7880

باب في أول من يقرع باب الجنة

باب: سب سے پہلے جنت کا دروازہ کون کھٹکھٹائے گا۔

حدیث 7881–7881

باب في آخر من يدخل الجنة

باب: سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والے کا بیان۔

حدیث 7882–7882

باب فيمن يدخل الجنة بغير حساب ولا عذاب

باب: جو بغیر حساب اور بغیر عذاب کے جنت میں داخل ہوگا۔

حدیث 7883–7912

باب ما جاء في المتحابين في الله

باب: اللہ کی خاطر باہم محبت کرنے والوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7913–7929

باب ما جاء في طول آدم عليه الصلاة والسلام وعرضه

باب: سیدنا آدم علیہ السلام کے قد اور چوڑائی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7930–7933

باب ما جاء في أهل الجنة

باب: اہلِ جنت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7934–7946

باب في دخول الفقراء الجنة قبل الأغنياء

باب: فقراء کا مالداروں سے پہلے جنت میں داخل ہونا۔

حدیث 7947–7949

باب في كثرة من يدخل الجنة من هذه الأمة

باب: اس امت میں سے جنت میں داخل ہونے والوں کی کثرت کا بیان۔

حدیث 7950–7950

باب ما جاء في الأطفال

باب: (مسلمانوں اور مشرکوں کے) بچوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7951–7956

باب فيمن أخرج من النار فأدخل الجنة

باب: جسے جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کیا جائے گا۔

حدیث 7957–7959

باب في تزاور أهل الجنة ومراكبهم ونظر أهل الجنة إلى ربهم

باب: اہلِ جنت کا ایک دوسرے سے ملاقات کرنا، ان کی سواریاں اور اہلِ جنت کا اپنے رب کا دیدار کرنا۔

حدیث 7960–7962

باب ما جاء في كرم الله عز وجل

باب: اللہ عزوجل کے کرم کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 7963–7964

باب الغنم من دواب الجنة

باب: بکری جنت کے جانوروں میں سے ہے۔

حدیث 7965–7966

باب فيمن سئل بشيء من الجنة فأبى

باب: جس سے جنت کی کسی چیز کا واسطہ دے کر سوال کیا جائے اور وہ انکار کر دے۔

حدیث 7967–7967

باب في خلود أهل الجنة فيها وأهل النار فيها

باب: اہلِ جنت کا جنت میں اور اہلِ جہنم کا جہنم میں ہمیشہ رہنا۔

حدیث 7968–7968

اس باب کی تمام احادیث