❮
❯
حدیث نمبر: 7938
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا يَلْقَى اللَّهَ عَبْدٌ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا لَمْ (يَنْتَدِمْ ) بِدَمٍ حَرَامٍ إِلَّا دَخَلَ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ شَاءَ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ بِسَنَدٍ فِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی ایسا بندہ جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو اور وہ کسی کے ناحق خون میں ملوث نہ ہوا ہو، جب اللہ عزوجل سے ملاقات کرے گا تو وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے گا اس میں داخل ہوجائے گا۔“ اسے امام مسدد نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں ایک راوی کا نام صراحت کے ساتھ ذکر نہیں کیا گیا۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب صفة الجنة / حدیث: 7938
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «رواه مسدد بسند فيه راو لم يسم»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2618، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16888، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 251»