إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب صفة الجنة— جنت کے اوصاف کا بیان۔
باب فيمن يدخل الجنة بغير حساب ولا عذاب باب: جو بغیر حساب اور بغیر عذاب کے جنت میں داخل ہوگا۔
حدیث نمبر: 7888
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ لَنَا: "يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ - أَحْسِبُهُ قَالَ: مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِجَهَالَةِ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ. ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہم سے فرمایا کرتے تھے: ”ستر ہزار افراد بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے - (راوی کا بیان ہے کہ) میرا خیال ہے کہ آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا: اسی امت میں سے“، اس حدیث کو امام بزار نے روایت کیا ہے مگر اس کی سند خبیب بن سلیمان بن سمرہ کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔