باب: وہ روایات جو کسی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
حدیث 32748–32753
باب: یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے
حدیث 32754–32766
باب: اس آدمی کا بیان جو پہلے ایک وصیت کرے پھر دوسری وصیت کر ڈالے
حدیث 32767–32771
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کیلئے وصیت کرے اور جس شخص کیلئے وصیت کی تھی وہ اس سے پہلے ہی وفات پا جائے
حدیث 32772–32778
باب: یہ باب ہے اس آدمی کے بیان میں جو کسی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے پھر مرنے سے پہلے وصیت کے بعد کچھ مال اسے مزید حاصل ہو جائے
حدیث 32779–32785
باب: یہ باب ہے اس شخص کے بیان میں جو اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے
حدیث 32786–32787
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں
حدیث 32788–32790
باب: اس آدمی کا بیان جو وصیت میں یوں کہے : فلاں کی اولاد کے لئے، کیا اس وصیت کے مال سے مال داروں کو بھی حصّہ دیا جائے گا
حدیث 32791–32791
باب: اس آدمی کا بیان جس کے کچھ گھر ہوں، اور وہ ان کے ایک تہائی حصّے کی وصیت کرے ، کیا ان جگہوں کو ایک جگہ سے جمع کر کے وصیت میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
حدیث 32792–32793
باب: اس آدمی کا بیان جو کہے میرے مال کا ایک تہائی تین سو درہم ہیں جن میں سے فلاں کو سو درہم، اور فلاں کو سو درہم دے دیے جائیں
حدیث 32794–32794
باب: اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
حدیث 32795–32798
باب: یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
حدیث 32799–32806
باب: یہ باب ہے عورت کو وصیت نافذ کرنے کی ذمّہ دار بنانے کے بیان میں
حدیث 32807–32811
باب: اس آدمی کا بیان جس نے حاجت مندوں کیلئے وصیت کی ہو ، اس کی وصیت کہاں صرف کی جائے
حدیث 32812–32812
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
حدیث 32813–32821
باب: ان اسلاف کے فرمان جو فرماتے ہیں کہ رشتہ داروں میں وصیت کو نافذ کیا جائے
حدیث 32822–32826
باب: اس آدمی کا بیان جو بیماری کے زمانے میں وصیت کر دے پھر تندرست ہو جائے لیکن اس وصیت کو تبدیل نہ کرے
حدیث 32827–32828
باب: ا س آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت تین بیٹے چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے بقدر مال کی وصیت کر دی
حدیث 32829–32831
باب: جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 32832–32832
باب: جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 32833–32834
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدھے، اور ایک تہائی اور ایک چوتھائی مال کی وصیت کی
حدیث 32835–32835
باب: ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 32836–32837
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ’’ ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے
حدیث 32838–32844
باب: اس عورت کا بیان جس سے کہا گیا کہ وصیت کر دو ، اس کے بعد لوگ کہنے لگے فلاں چیز کی وصیت کر دو، فلاں کی کر دو اور وہ اثبات میں سر ہلاتی رہی
حدیث 32845–32845
باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کر دے پھر اس وصیت کو بدلنا چاہے
حدیث 32846–32856
باب: ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں
حدیث 32857–32861
باب: اس آدمی کا بیان جو بیمار ہو جائے اور اپنے غلاموں کی آزادی کی وصیت کر دے، لیکن یوں نہ کہے: میری اس بیماری میں
حدیث 32862–32862
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی باندی کی اپنے بھتیجے کے لئے وصیت کی، پھر اس باندی کے ساتھ ہمبستری کر لی
حدیث 32863–32863
باب: اس آدمی کا بیان جس نے حج اور زکوٰۃ کی وصیت کی جو اس پر موت سے پہلے واجب تھے، آیا ان کی ادائیگی ایک تہائی مال سے ہو گی یا پورے مال سے؟
حدیث 32864–32871
باب: اس مکاتب کا بیان جو کوئی وصیت کرے ، یا کوئی چیز ہبہ کرے، یا غلام آزاد کرے کیا اس کا ایسا کرنا جائز ہے؟
حدیث 32872–32873
باب: یہ باب ہے مجنون کی وصیت کے بیان میں
حدیث 32874–32876
باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی چیز اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کرے اس چیز کو کسے دیا جائے گا؟
حدیث 32877–32882
باب: اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
حدیث 32883–32884
باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کرے اور کہے اس وصیت نامے کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے تم لوگ اس کے گواہ ہو جائو!
حدیث 32885–32901
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ بچے کی وصیت جائزنہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے
حدیث 32902–32907
باب: اس آدمی کا بیان جو ایک وارث کے حصّے کے برا بر مال کی وصیت کرے جبکہ اس کے ورثاء میں مذکر اور مؤنث دونوں قسم کے لوگ ہوں
حدیث 32908–32910
باب: اس آدمی کا بیان جس نے کسی کے لئے اپنے گھوڑے کی وصیت کی اور دوسرے کسی آدمی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کی ، جبکہ اس کے گھوڑے کی قیمت اس کے مال کا ایک تہائی تھی
حدیث 32911–32912
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے کسی چیز کی وصیت کرے
حدیث 32913–32914
باب: کیا غلام کے لئے وصیت کرنا جائز ہے؟
حدیث 32915–32915
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ غلام کی وصیت اس جگہ نافذ ہو جائے گی جہاں اس نے کی
حدیث 32916–32917
باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو
حدیث 32918–32932
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان
حدیث 32933–32946
باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے
حدیث 32947–32952
باب: وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
حدیث 32953–32959
باب: آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
حدیث 32960–32977
باب: ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
حدیث 32978–32991
باب: اس آدمی کا بیان جس کے پاس تھوڑا سا نیا مال ہو ، کیا وہ اس میں وصیت کر سکتا ہے؟
حدیث 32992–32995
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان (إِن تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ)کا بیان
حدیث 32996–32998
باب: ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟
حدیث 32999–33000
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کو وصیت کرے، وہ قبول کر لے اور پھر انکار کر دے
حدیث 33001–33001
باب: اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے ، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
حدیث 33002–33011
باب: اس آدمی کا بیان جو قید کر دیا جائے، اس کے لئے اس کے مال کی کتنی مقدار جائز ہے
حدیث 33012–33012
باب: اس آدمی کا بیان جو سفر کے ارادے کے بعد وصیت کرے ، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف کرنا جائز ہے؟
حدیث 33013–33015
باب: اس آدمی کا بیان جو دشمن کے ہاتھ قید ہو، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف جائز ہے
حدیث 33016–33017
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
حدیث 33018–33022
باب: جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟
حدیث 33023–33025
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث 33026–33032
باب: اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی اور ترکے میں مال اور غلام چھوڑے، اور یوں کہا: میرا فلاں غلام فلاں کے لیے ہے
حدیث 33033–33033
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام اور اپنے مکاتب کو کچھ وصیت کرے
حدیث 33034–33034
باب: اس آدمی کا بیان جس نے بنو ہاشم کے لئے وصیت کی ، کیا بنو ہاشم کے آزاد کردہ غلاموں کو بھی اس وصیت میں سے کچھ حصّہ مل سکتا ہے؟
حدیث 33035–33035
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی مال کا ذمہ دار ہے جبکہ اس کے حق داروں میں نابالغ اور بالغ دونوں طرح کے لوگ ہوں، اس آدمی کو کیسے خرچ کرنا چاہیے؟
حدیث 33036–33036
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بہن اور اس کے ایک بیٹے کو خریدے جس کا باپ معلوم نہ ہو، پھر اس بہن کا بیٹا مر جائے
حدیث 33037–33037
باب: اس آدمی کا بیان جس کی ایک زانیہ بہن تھی ، وہ فوت ہو گئی اور ایک بچہ چھوڑ کر مری، بعد میں وہ بچہ بھی فوت ہو گیا
حدیث 33038–33038
باب: اس کا بیان جو کسی چیز کو فقراء کے درمیان تقسیم کرنے کی وصیت کر دے، کیا کچھ فقراء کو دوسروں پر ترجیح دی جا سکتی ہے؟
حدیث 33039–33039
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے کچھ بچوں کو دوسروں پر ترجیح دے
حدیث 33040–33051
باب: اس آدمی کا بیان جس کو کوڑھ کا مرض ہو اور وہ کسی کے لئے کسی چیز کا اقرار کرے
حدیث 33052–33052
باب: ان ورثاء کا بیان جو میت پر قرضہ ہونے کا اقرار کریں
حدیث 33053–33057
باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے
حدیث 33058–33064
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنے غلام سے کہا کہ اگر میں اس بیماری میں مر گیا تو تو آزاد ہے
حدیث 33065–33066
باب: اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے
حدیث 33067–33071
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے
حدیث 33072–33072
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ورثاء مال کے دوسروں سے زیادہ حق دار ہیں
حدیث 33073–33076
باب: اس آدمی کا بیان جو ایک تہائی مال کی دو آدمیوں کے لئے وصیت کرے ، پھر ان میں سے ایک آدمی مردہ پایا جائے
حدیث 33077–33078
باب: اس آدمی کا بیان جوکسی کے ’’ بعد والوں کے لئے ‘‘ وصیت کرے
حدیث 33079–33080
باب: اس آدمی کا بیان جس نے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے
حدیث 33081–33083
باب: اس عورت کا بیان جس نے ایک تہائی مال کی اپنے شوہر کیلئے فی سبیل اللہ دیے جانے کی وصیت کی
حدیث 33084–33085
باب: اس مال کا بیان جو لوگ وراثت میں چھوڑتے تھے
حدیث 33086–33086
باب: حربی لوگوں کے لئے وصیت کا بیان
حدیث 33087–33087
باب: اس آدمی کا بیان جو دو غلاموں کے آزاد کرنے کی وصیت کرکے مرے لیکن ایک غلام سے زیادہ نہ مل سکے
حدیث 33088–33089
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔