مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32834
باب: جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
إذا ترك ستة بنين وأوصى بمثل نصيب بعض ولده
حدیث نمبر: 32834
٣٢٨٣٤ - وقال مغيرة: (ينقص) (١) ولا يتم له مثل نصيب أحدهم.مولانا محمد اویس سرور
اور مغیرہ کی روایت کے مطابق فرمایا کہ اس کے حصّے کو کم رکھا جائے گا اور کسی ایک بیٹے کے برابر نہیں دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تنقص).