مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33031

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟

في الرجل يوصي لأم ولده

حدیث نمبر: 33031
٣٣٠٣١ - حدثنا معتمر قال: قلت ليونس: رجل وهب لأم ولد شيئًا ثم مات، قال: كان الحسن يقول: هو لها.
مولانا محمد اویس سرور

معتمر کہتے ہیں کہ میں نے یونس سے عرض کیا کہ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس نے اپنی ام ولد باندی کو کچھ عطیہ دیا پھر مرگیا، فرمایا کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ وہ عطیہ اسی باندی کا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33031
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16460، ترقيم محمد عوامة: 31626»