مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33062
باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے
إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت
حدیث نمبر: 33062
٣٣٠٦٢ - وقال الحكم: يجوز عليهم جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
اور خود حضرت حکم فرماتے ہیں کہ وہ قرضہ سب ورثاء پر واجب ہوگا۔