مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33058

باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے

إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت

حدیث نمبر: 33058
٣٣٠٥٨ - حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: إذا شهد رجلان أو ثلاثة من الورثة فإنما أقروا على أنفسهم.
مولانا محمد اویس سرور

اشعث سے روایت ہے کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب ورثاء میں سے دو یا تین آدمی گواہی دیں تو یہ گواہی ان کی طرف سے خود اپنے خلاف اقرار ہی سمجھی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33058
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3112، 3266، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 315، 314، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33053، 33055، 33056، ترقيم محمد عوامة: 31653»