مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32833
باب: جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
إذا ترك ستة بنين وأوصى بمثل نصيب بعض ولده
حدیث نمبر: 32833
٣٢٨٣٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال حدثنا شريك عن منصور (ومغيرة) (١) عن ⦗١٨٩⦘ إبراهيم في رجل ترك ستة (بنين) (٢) وأوصى بمثل نصيب بعض ولده قال: قال منصور: هي من سبعة (يدخل) (٣) معهم.مولانا محمد اویس سرور
منصور اور مغیرہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے چھ بیٹے چھوڑے اور کسی ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کردی، منصور کی روایت کے مطابق انہوں نے فرمایا : اس کو سات میں سے ایک حصّہ ان بیٹوں کے برابر دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (سنين).
(٣) في [أ، ب]: (تدخل).