مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32783

باب: یہ باب ہے اس آدمی کے بیان میں جو کسی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے پھر مرنے سے پہلے وصیت کے بعد کچھ مال اسے مزید حاصل ہو جائے

في الرجل يوصي لرجل بثلث ماله ثم أفاد بعد ذلك مالا

حدیث نمبر: 32783
٣٢٧٨٣ - حدثنا عباد عن أشعث عن الشعبي قال: أهل الوصية شركاء في الوصية، إن زادت وإن نقصت.
مولانا محمد اویس سرور

اشعث، حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا : وصیت کے مالک وصیت کے مال میں شریک ہوں گے چاہے وہ بڑھے یا گھٹے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32783
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31392»