مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32962
باب: آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
حدیث نمبر: 32962
٣٢٩٦٢ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه أن الزبير أوصى بثلثه (١).مولانا محمد اویس سرور
عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک تہائی مال کی وصیت کی تھی۔