مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33068

باب: اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے

في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه

حدیث نمبر: 33068
٣٣٠٦٨ - حدثنا عبد اللَّه (عن) (١) عثمان بن الأسود عن مجاهد وعطاء قالا: لا يجوز لوال أن يشتري مما (ولي) (٢) عليه.
مولانا محمد اویس سرور

عثمان بن أسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور عطاء نے فرمایا کہ کسی ذمہ دار کے لئے اس مال میں سے کچھ خریدنا جائز نہیں جو اس کی ذمہ داری میں ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33068
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31662»