مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32774

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کیلئے وصیت کرے اور جس شخص کیلئے وصیت کی تھی وہ اس سے پہلے ہی وفات پا جائے

في الرجل يوصي لرجل بوصية فيموت الموصى له قبل الموصي

حدیث نمبر: 32774
٣٢٧٧٤ - حدثنا (عبدة عن سعيد) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم قال: إذا أوصى لرجل -وهو ميت يوم يوصي له- فإن الوصية ترجع إلى ورثة الموصي (٢)، وإذا أوصى لرجل ثم مات فإن الوصية لورثة الموصى له.
مولانا محمد اویس سرور

ابو معشر ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ جب کوئی آدمی کسی ایسے شخص کے لئے کچھ مال کی وصیت کرے جو وصیت کے دن مردہ ہو تو وصیت، وصیت کرنے والے کے ورثاء کی طرف لوٹے گی اور جب کسی کے لئے وصیت کی اور جس کے لئے وصیت کی تھی مرجائے تو اس کے ورثاء وصیت کے حق دارہوں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (غندر عن شعبة) ورواية سعيد عن أبي معشر أشهر، وقد أخرج بنحوه الدارمي (٣٢٤٧) من طريق سعيد.
(٢) زيادة في [أ، ب]: (له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32774
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 368، ترقيم محمد عوامة: 31383»