مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32815

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں

في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)

حدیث نمبر: 32815
٣٢٨١٥ - وأما محمد بن كعب (فقال) (١): إنما هو مال، أعطاه اللَّه، يضعه حيث أحب.
مولانا محمد اویس سرور

اور محمد بن کعب فرماتے تھے کہ یہ تو اللہ کا دیا ہوا مال ہے جہاں اس کا جی چاہے خرچ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32815
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32815، ترقيم محمد عوامة ---)