مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32764
باب: یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے
في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث
حدیث نمبر: 32764
٣٢٧٦٤ - (١) حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن داود ابن أبي هند عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
وکیع، سفیان سے، وہ منصور سے، وہ ابراہیم سے، وہ داود بن ابی ہند سے اور وہ عامر سے روایت کرتے ہیں۔
حواشی
(١) ورد زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).