مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32832
باب: جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
إذا ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين
حدیث نمبر: 32832
٣٢٨٣٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا شريك عن منصور عن إبراهيم في رجل ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين قال: (هي) (١) من (ثمانية) (٢).مولانا محمد اویس سرور
منصور ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے دو بیٹے اور والدین چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی ، فرمایا کہ اس مال کے آٹھ حصّے کیے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (هو).
(٢) في [هـ]: (ثلاثة).