مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32993
باب: اس آدمی کا بیان جس کے پاس تھوڑا سا نیا مال ہو ، کیا وہ اس میں وصیت کر سکتا ہے؟
في الرجل يكون له المال القليل أيوصي فيه؟
حدیث نمبر: 32993
٣٢٩٩٣ - حدثنا زيد بن حباب عن (همام) (١) عن قتادة ﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ﴾ [البقرة: ١٨٠]، قال: خير المال، كان يقال: ألف درهم فصاعدًا.مولانا محمد اویس سرور
ھمام سے روایت ہے کہ حضرت قتادہ نے فرمان باری تعالیٰ {إنْ تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ } کی تشریح میں فرمایا : اس وقت لوگوں میں یہ بات معروف تھی کہ بہتر مال ایک ہزار درہم یا اس سے زیادہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (خيثم).