مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32800
باب: یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة
حدیث نمبر: 32800
٣٢٨٠٠ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن ليث عن نافع أن صفية أوصت لقرابة لها يهودي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بعض رشتہ داروں کے لئے وصیت کی تھی جو یہودی تھے۔
حواشی
(١) في [م]: (قال: حدثنا).
(٢) منقطع ضعيف؛ لضعف ليث، ونافع لا يروي عن صفية، أخرجه الدارمي (٣٢٩٨)، وأخرجه عبد الرزاق (٩٩١٤) و (١٩٣٤٢) من حديث نافع عن ابن عمر أن صفية.