مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33064
باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے
إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت
حدیث نمبر: 33064
٣٣٠٦٤ - حدثنا عبد السلام عن يونس عن الحسن قال: إذا شهد أحد الورثة جاز عليهم كلهم.مولانا محمد اویس سرور
یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن نے فرمایا کہ جب کوئی وارث گواہی دے دے تو تمام ورثاء پر قرضہ لاگو ہوجائے گا۔