مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32952
باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے
من رخص أن يوصي بماله كله
حدیث نمبر: 32952
٣٢٩٥٢ - حدثنا جرير عن مغيرة أن أبا العالية أوصى بميراثه لبني هاشم.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے اپنے مال وراثت کی بنو ہاشم کے لئے وصیت کردی تھی۔