مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32976
باب: آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
حدیث نمبر: 32976
٣٢٩٧٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم: كان يقال: السدس خير من الثلث في الوصية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے روایت ہے کہ ابراہیم نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ وصیت میں چھٹے حصہ کا ہونا تہائی ہونے سے بہتر ہے۔