مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33002
باب: اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے ، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
حدیث نمبر: 33002
٣٣٠٠٢ - (١) حدثنا معتمر بن سليمان أنه قرأ على فضيل بن ميسرة عن (أبي حريز) (٢) عن الحكم عن مجاهد عن عمر قال: إذا التقى (الزحفان) (٣) والمرأة يضربها المخاض لا يجوز لهما في مالهما إلا الثلث (٤).مولانا محمد اویس سرور
مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جب دو لشکروں میں لڑائی چھڑ جائے اور جب عورت کو دردِ زہ شروع ہوجائے تو ان کو اپنے مال کے ایک تہائی سے زیادہ میں تصرف کرنے کا حق نہیں۔
حواشی
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ]: (ابن جرير).
(٣) في [ط]: (الوجهان).