مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32795
باب: اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
إذا قال: ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان
حدیث نمبر: 32795
٣٢٧٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل أوصى، (قال) (١): ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان، قال: هو للأول.مولانا محمد اویس سرور
قتادہ حضرت سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں ا س آدمی کے بارے میں جو کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے ، اور اگر وہ وفات پا جائے تو فلاں دوسرے شخص کے لئے ہے، آپ نے فرمایا وہ مال پہلے آدمی کو دیا جائے گا۔
حواشی
(١) زيادة من [جـ، م]: (قال).