مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33016

باب: اس آدمی کا بیان جو دشمن کے ہاتھ قید ہو، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف جائز ہے

في الأسير في أيدي العدو، (ما) يجوز له من ماله؟

حدیث نمبر: 33016
٣٣٠١٦ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الأسير في أيدي العدو: إن أعطى عطية، أو نحل نحلا، أو أوصى بثلثه: فهو جائز.
مولانا محمد اویس سرور

ہشام سے روایت ہے کہ حسن نے فرمایا کہ وہ آدمی جس کو دشمن نے قید کر رکھا ہو اگر کسی کو کوئی عطیہ دے یا کوئی ہبہ کرے یا ایک تہائی مال کی وصیت کرے تو یہ اس کے لئے جائز ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33016
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35033، ترقيم محمد عوامة: 31611»