مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32775
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کیلئے وصیت کرے اور جس شخص کیلئے وصیت کی تھی وہ اس سے پہلے ہی وفات پا جائے
في الرجل يوصي لرجل بوصية فيموت الموصى له قبل الموصي
حدیث نمبر: 32775
٣٢٧٧٥ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة قال: لا وصية لميت.مولانا محمد اویس سرور
ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ مردے کے لئے وصیت معتبر نہیں۔