مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33071

باب: اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے

في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه

حدیث نمبر: 33071
٣٣٠٧١ - قال أبو إسحاق: سمعته من صلة منذ ستين سنة.
مولانا محمد اویس سرور

ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے صلہ بن زفر سے یہ بات ساٹھ سال پہلے سنی تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33071
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33071، ترقيم محمد عوامة ---)