مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32819
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
حدیث نمبر: 32819
٣٢٨١٩ - حدثنا (الضحاك بن مخلد) (١) عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة قال: أمرهم بأمر، فإن خالفوا جاز و (بئس ما صنعوا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ نے فرمایا کہ وصیت کرنے والے نے وصیت کے ذمہ داروں کو یہ حکم دیا ہے، اگر وہ اس حکم کی مخالفت کریں تب بھی نافذ تو ہوجائے گی لیکن ان کا یہ فعل برا ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (محمد بن بكر).
(٢) في [ط، هـ]: (مضى ما منعوا).