مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33087

باب: حربی لوگوں کے لئے وصیت کا بیان

الوصية لأهل الحرب

حدیث نمبر: 33087
٣٣٠٨٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى قال: قال سفيان: (لا) (٢) (يجوز) (٣) وصية لأهل الحرب.
مولانا محمد اویس سرور

عبید اللہ بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ سفیان نے فرمایا کہ اہل حرب کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (ما).
(٣) في [م]: (تجوز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33087
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9915، 19343، ترقيم محمد عوامة: 31676»