مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32759

باب: یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے

في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث

حدیث نمبر: 32759
٣٢٧٥٩ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: كان عطاء يقول: جائز، قد أذنوا.
مولانا محمد اویس سرور

ابن جریج فرماتے ہیں کہ عطاء فرمایا کرتے تھے کہ یہ وصیت نافذ ہے ، ورثاء نے اس کی اجازت دے دی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32759
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31370»