مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33009

باب: اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے ، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے

الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر

حدیث نمبر: 33009
٣٣٠٠٩ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن سعيد قال: أعطت امرأتي عطاء وهي حامل (فقال القاسم بن محمد) (١): هو من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور

یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میری اہلیہ نے حمل کے زمانے میں کوئی عطیہ دیا اور اس بات کو قاسم بن محمد سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ عطیہ پورے مال سے لیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [م]: (فقالت للقاسم بن محمد فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 33009
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31605»