مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32820

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں

في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)

حدیث نمبر: 32820
٣٢٨٢٠ - و (قد كان) (١) عطاء قال: ذو القرابة أحق بها.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت عطاء فرمایا کرتے تھے کہ قرابت دار اس کے زیادہ حق دار ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32820
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32820، ترقيم محمد عوامة ---)