مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33083
باب: اس آدمی کا بیان جس نے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے
في رجل ترك ثلاثة بنين وقال: ثلث مالي لأصغر بني
حدیث نمبر: 33083
٣٣٠٨٣ - وقال عامر: الذي رد إنما رد على نفسه.مولانا محمد اویس سرور
اور عامر فرماتے ہیں کہ جس نے وصیت کو ردّ کیا اس نے فقط اپنے حصّے میں سے ہی ردّ کیا ہے۔