مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32936

باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان

في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾

حدیث نمبر: 32936
٣٢٩٣٦ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن عاصم عن أبي العالية والحسن قالا: يرضخون ويقولون قولا معروفا.
مولانا محمد اویس سرور

عاصم روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان لوگوں کو کچھ مال دے دیا جائے گا اور ورثاء ان سے اچھی بات کہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32936
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 580، 579، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32937، ترقيم محمد عوامة: 31537»