مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32948
باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے
من رخص أن يوصي بماله كله
حدیث نمبر: 32948
٣٢٩٤٨ - قال الأعمش: فقلت لإبراهيم: إن الشعبي قال: كذا وكذا، قال إبراهيم: حدثني (همام) (١) بن الحارث عن عمرو بن شرحبيل عن عبد اللَّه مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے عرض کیا کہ شعبی نے اس طرح فرمایا ہے، ابراہیم فرمانے لگے : مجھے ھمّام بن الحارث نے عمرو بن شرحبیل کے واسطے سے حضرت عبد اللہ سے یہی بیان کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حماد).