مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32761
باب: یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے
في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث
حدیث نمبر: 32761
٣٢٧٦١ - وقال الحكم: إن شاؤا رجعوا فيه.مولانا محمد اویس سرور
اور حکم فرماتے ہیں کہ اگر چاہیں تو وہ اس سے رجوع کرسکتے ہیں۔