مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32910
باب: اس آدمی کا بیان جو ایک وارث کے حصّے کے برا بر مال کی وصیت کرے جبکہ اس کے ورثاء میں مذکر اور مؤنث دونوں قسم کے لوگ ہوں
من يوصي بمثل نصيب أحد الورثة، وله ذكر وأنثى
حدیث نمبر: 32910
٣٢٩١٠ - قال: أبو بكر قال: وكيع قال سفيان: له نصيب أنثى.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر کہتے ہیں کہ وکیع نے کہا کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ اس کو لڑکی کے حصّے کے برابر مال دیا جائے گا۔