مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32784

باب: یہ باب ہے اس آدمی کے بیان میں جو کسی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے پھر مرنے سے پہلے وصیت کے بعد کچھ مال اسے مزید حاصل ہو جائے

في الرجل يوصي لرجل بثلث ماله ثم أفاد بعد ذلك مالا

حدیث نمبر: 32784
٣٢٧٨٤ - قال: فأخبرت به ابن سيرين فأعجبه ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

أشعث فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات محمد بن سیرین سے بیان کی تو انہوں نے اس کو پسند کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32784
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32784، ترقيم محمد عوامة ---)