مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33010
باب: اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے ، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
حدیث نمبر: 33010
٣٣٠١٠ - قال حماد: قال يحيى: ونحن نقول: هو من جميع المال ما لم يضربها الطلق.مولانا محمد اویس سرور
حماد نقل کرتے ہیں کہ یحییٰ نے فرمایا کہ ہم کہتے ہیں کہ یہ عطیہ پورے مال میں سے ہوگا جب تک اس کو دردِ زہ شروع نہ ہو۔