مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33082
باب: اس آدمی کا بیان جس نے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے
في رجل ترك ثلاثة بنين وقال: ثلث مالي لأصغر بني
حدیث نمبر: 33082
٣٣٠٨٢ - وقال حماد: يرد عليهم السهم جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
حماد فرماتے ہیں کہ ان سب پر وہ حصّہ لوٹایا جائے گا۔