مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32773
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کیلئے وصیت کرے اور جس شخص کیلئے وصیت کی تھی وہ اس سے پہلے ہی وفات پا جائے
في الرجل يوصي لرجل بوصية فيموت الموصى له قبل الموصي
حدیث نمبر: 32773
٣٢٧٧٣ - حدثنا حفص قال: سألت (عمرًا) (١) عنه قال: كان الحسن يقول: هي لورثة الموصى له.مولانا محمد اویس سرور
حفص فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں عمرو سے سوال کیا تھا انہوں نے فرمایا کہ حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ یہ وصیت اس شخص کے ورثاء کو جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمر).