مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33069
باب: اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے
في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه
حدیث نمبر: 33069
٣٣٠٦٩ - قال: وقال مجاهد: لا تشتر إحدى يديك من الأخرى.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے یہ بھی فرمایا کہ تمہارا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ سے کچھ نہیں خرید سکتا۔