مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32893

باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کرے اور کہے اس وصیت نامے کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے تم لوگ اس کے گواہ ہو جائو!

الرجل يوصي بالوصية ويقول: اشهدوا على ما فيها

حدیث نمبر: 32893
٣٢٨٩٣ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن محمد (أن) (١) عبد اللَّه بن عتبة (٢) ⦗٢٠٢⦘ سئل عن وصية جارية صغروها وحقروها فقال: من أصاب الحق (أجزناه) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

محمد سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن عتبہ سے ایک بچی کی وصیت کے بارے میں سوا ل کیا گیا جس کو لوگوں نے کم عمر اور حقارت کے انداز میں بیان کیا تھا آپ نے فرمایا : جس شخص نے حق کے مطا بق وصیت کی ہم اس کی وصیت کو نافذ کریں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (بن)، وفي [ط، هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: زيادة (أنه).
(٣) في [أ، جـ، م]: (أجزأ)، وفي [ب]: (أجر)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٤١٥)، وسنن سعيد بن منصور ١/ (٤٣٢)، وسنن الدارمي (٣٢٨٩)، وسنن البيهقي ٦/ ٢٨٢.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32893
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3332، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 432، 433، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16415، ترقيم محمد عوامة: 31496»