مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33061
باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے
إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت
حدیث نمبر: 33061
٣٣٠٦١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد اثنان من الورثة جاز عليهما في أنصبائهما.مولانا محمد اویس سرور
حکم سے روایت ہے کہ ابراہیم نے فرمایا کہ جب دو وارث گواہی دے دیں تو قرضہ انہی کے حصّوں میں واجب ہوگا۔