مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32968
باب: آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
حدیث نمبر: 32968
٣٢٩٦٨ - حدثنا أبو خالد عن هشام عن محمد عن شريح قال: الثلث (جهد) (١) وهو جائز.مولانا محمد اویس سرور
محمد روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے فرمایا کہ ایک تہائی مال انتہائی حد ہے اور اس کی وصیت جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدٌ)، وفي [م]: (جيد)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٣٦٩)، وسنن سعيد بن منصور ١/ ٣٤١، وسنن الدرامي (٣٢٠١)، وأخبار القضاة ٢/ ٣٧٢.