مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33078
باب: اس آدمی کا بیان جو ایک تہائی مال کی دو آدمیوں کے لئے وصیت کرے ، پھر ان میں سے ایک آدمی مردہ پایا جائے
الرجل يوصي بثلثه لرجلين فيوجد أحدهما ميتا
حدیث نمبر: 33078
٣٣٠٧٨ - قال يحيى: وهو القول.مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ فرماتے ہیں ” یہی مضبوط قول ہے۔ “