مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32957
باب: وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك
حدیث نمبر: 32957
٣٢٩٥٧ - قال: وكان ابن سيرين يقبل الوصية.مولانا محمد اویس سرور
ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین بھی وصیت کی ذمہ داری لے لیا کرتے تھے۔