مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32840
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ’’ ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے
في الرجل يوصي للرجل بسهم من ماله
حدیث نمبر: 32840
٣٢٨٤٠ - حدثنا عفان قال: (ثنا) (١) ابن مبارك عن (يعقوب بن) (٢) القعقاع عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
یعقوب بن قعقاع حضرت عطاء سے بھی یہی روایت کرتے ہیں کہ جس آدمی نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی تو اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، م]: (يعقوب بن أبي).