مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32954
باب: وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك
حدیث نمبر: 32954
٣٢٩٥٤ - قال: وأوصى إلى عبد اللَّه بن الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو وصیت کا ذمہ دار بنایا۔