باب: جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے ( ان کے دلائل )
حدیث 24958–24966
باب: جو لوگ علاج کو ناپسند سمجھتے ہیں (ان کے دلائل)
حدیث 24967–24974
باب: دست آور دواء کے پینے کے بارے میں (روایات)
حدیث 24975–24979
باب: جن روایات میں رخصت دی گئی ہے
حدیث 24980–24985
باب: جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
حدیث 24986–24994
باب: جن لوگوں نے حقنہ کی اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
حدیث 24995–24999
باب: دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
حدیث 25000–25020
باب: عجوہ کھجور کے بارے میں جو احادیث مروی ہیں کہ یہ زہر وغیرہ کے لئے مفید ہے
حدیث 25021–25024
باب: نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
حدیث 25025–25028
باب: سوتے وقت اثمد سرمہ لگانے کا کہنے والے حضرات کے دلائل
حدیث 25029–25030
باب: ہر آنکھ میں کتنی مرتبہ سرمہ لگایا جائے ؟
حدیث 25031–25034
باب: شراب اور عرقِ کھجور کے ذریعہ علاج کرنے کے بار ے میں (احادیث)
حدیث 25035–25044
باب: بھوسے اور شہد سے بنے ہوئے حریرہ کے بیان میں
حدیث 25045–25045
باب: پچھنے سر میں کس جگہ لگوائے جائیں؟
حدیث 25046–25051
باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
حدیث 25052–25058
باب: جن لوگوں نے اس کو ناپسند کیا ہے (ان کی احادیث)
حدیث 25059–25061
باب: اس آدمی کے بارے میں جس کو سحر یا زہر ہو جائے اور وہ علاج کروائے
حدیث 25062–25068
باب: جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
حدیث 25069–25073
باب: جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
حدیث 25074–25084
باب: پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
حدیث 25085–25088
باب: جن لوگوں نے تعویذات لٹکانے کی اجازت دی ہے
حدیث 25089–25098
باب: بچھو کے تعویذ کے بیان میں، وہ تعویذ کیا ہے؟
حدیث 25099–25103
باب: جو حضرات تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے
حدیث 25104–25107
باب: جو لوگ دم تعویذات میں پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 25108–25113
باب: مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
حدیث 25114–25131
باب: دم پر کچھ (عوض) لینے میں اجازت دینے والوں کا بیان
حدیث 25132–25136
باب: جو لوگ نظر کے دم کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 25137–25144
باب: اس آدمی کے بارے میں جو کسی شئی سے ڈرتا ہو
حدیث 25145–25153
باب: داغنے کے بارے میں جن لوگوں نے اجازت دی ہے
حدیث 25154–25168
باب: داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
حدیث 25169–25175
باب: جو لوگ رگوں کو کاٹنے میں رخصت دیتے ہیں
حدیث 25176–25181
باب: جو لوگ رگوں کے کاٹنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 25182–25182
باب: پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں
حدیث 25183–25185
باب: حلق کے کوے کو کاٹنے کے بیان میں
حدیث 25186–25187
باب: جن لوگوں نے گدھی کے دودھ کو جائز قرار دیا ہے اور جن لوگوں نے اس کو مکروہ سمجھا ہے (ان کا بیان)
حدیث 25188–25196
باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث 25197–25205
باب: زیر کے اثر کو ختم کرنے والی دواء
حدیث 25206–25210
باب: جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 25211–25213
باب: مریض کے لئے پرہیز کا بیان
حدیث 25214–25216
باب: بخار زدہ کے لئے پانی کا استعمال
حدیث 25217–25222
باب: کس دن میں حجامت کروانا (یعنی پچھنے لگوانا)مستحب ہے
حدیث 25223–25226
باب: حجامت (پچھنے) کے بارے میں، جو لوگ اس کو بہترین علاج کہتے ہیں
حدیث 25227–25235
باب: شہد کے بارے میں جو روایات ہیں
حدیث 25236–25242
باب: کھمبی کے بارے میں
حدیث 25243–25247
باب: جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں
حدیث 25248–25248
باب: عقیقہ کے خون کے ذریعہ سر کی مالش کرنا
حدیث 25249–25250
باب: بھیڑیے کے پتے کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
حدیث 25251–25251
باب: بواسیر کاٹنے کے بیان میں
حدیث 25252–25252
باب: جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں
حدیث 25253–25254
باب: جند بادستر کے بارے میں
حدیث 25255–25256
باب: کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
حدیث 25257–25258
باب: چوتھے دن آنے والا بخار اور اس کے بارے میں اقوال
حدیث 25259–25259
باب: مینڈ ک کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
حدیث 25260–25261
باب: لومڑی کے گوشت کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
حدیث 25262–25262
باب: جس آدمی کے لئے یہ تجویز کیا گیا ہو کہ وہ اپنا خون پئے
حدیث 25263–25264
باب: عورت مر جائے اور اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو اس عورت کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟
حدیث 25265–25267
باب: جو لوگ دھوپ کو ناپسند کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ بیماری ہے
حدیث 25268–25271
باب: جو لوگ کہتے ہیں زمزم کے پانی میں شفاء ہے
حدیث 25272–25274
باب: پانی کو مشکیزہ میں رکھنے کا بیان اور یہ بات کہ کس وقت اس کو بہایا جائے گا
حدیث 25275–25275
باب: جب آدمی کھانا کھائے اور دائیں کروٹ پر تکیہ لگائے
حدیث 25276–25276
باب: فرات اور دجلہ کے پانی کے بارے میں
حدیث 25277–25277
باب: جو لوگ دوائی میں پیشاب ملانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 25278–25278
باب: عورت کی ٹوٹی ہوئی ہڈی وغیرہ کو مرد کا جوڑنا
حدیث 25279–25285
باب: کمزوری کا علاج
حدیث 25286–25287
باب: گھوڑے کے سُم کے زخم کا تعویذ
حدیث 25288–25288
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔